• صفحہ اول>>ویڈیوز

    آبی تحفظ کے 5 چینی ماہرین کی ، اپنے نوجوان ورژن سے ملاقات

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-14

    14اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)اے آئی سے تیار کی گئی اس مختصر ویڈیو میں آبی تحفظ کے 5 چینی ماہرین ، ماضی میں جا کر اپنے نوجوان ورژن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ چین کے پانی کے شعبے میں ایک تہائی سے زیادہ چیف انجینئرز نانجنگ کی حوہائی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں، جو مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو میں واقع ہے۔

    ویڈیوز

    زبان