• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    شاہراہ ریشم کا لازوال فن، دون ہوانگ رقص جسے ایک نئی زندگی دی گئی ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-11-10

    10نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)موگاؤ کے غاروں کی دیواروں پر بنی ہوئی تصاویر سے جنم لینے والا رقص"دون ہوانگ" اپنی نرم و لطیف حرکات کے لیے مشہور ہے۔ یہ رقص چین کے مغربی علاقوں اور وسطی میدانوں کی خصوصیات کا بے حد دلکش امتزاج ہے۔ کھونگ ہو (قدیم تاروں والا ساز) پکڑنا اور پھی پھا (روایتی بین) کو الٹا بجانے جیسے منفرد پوز ، اس فن کو ایک خاص دلکشی دیتے ہیں اور اس سے یہ رقص شاہراہِ ریشم کے فنون میں نہایت ہی نفیس اور فنکارانہ امتزاج کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان