29دسمبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) صوبہ جی جیانگ کا ایک چھوٹا سا شہر یی وو، جسے دنیا کی "سپر مارکیٹ کہا جاتا ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری کی حامل 10,000 سے زائد کمپنیز کا گھر ہے اور اس کے تجارتی تعلقات 200 سے زائد ممالک اور علاقوں کے ساتھ ہیں۔ غیر ملکیوں کی اتنی بڑی تعداد یہاں آنے اور رہنے کا انتخاب کیوں کرتی ہے؟ اور اس عالمی کشش کا راز کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات جانیے چین کی بنیادی گورننس کی سمجھ بوجھ پر مشتمل اس قسط میں۔



