چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے این ویڈیا H20 چپس کی چین کو فروخت کی امریکی منظوری کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین-امریکہ لندن اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے بعد فریقین نے متعلقہ عملدرآمد کے امور کو آگے بڑھایا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین نے قانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیاء کی ب
18 جولائی کو چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، "بیلٹ اینڈ روڈ" کی مشترکہ تعمیر میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نتیجہ خیز ثمرات حاصل ہوئے ہیں جہاں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھایا گیا ہے اور پیداوار اور
"چین کی سپلائی چین دنیا بھر میں سب سے آگے ہے " اور "ایپل کے 80 فیصد اہم سپلائرز کی فیکٹریاں چین میں ہیں." "تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو کے دوران ایپل کے نائب صدر اور گریٹر چائنا کی منیجنگ ڈائریکٹر گے یو ئی نے چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا: "ایپل کی
18 تاریخ کو منعقدہ چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام "14ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کے ساتھ تکمیل" کے سلسلے میں ایک تھیم پریس کانفرنس میں، وزارت تجارت کے متعلقہ ذمہ دار نے کہا کہ "14ویں پانچ سالہ منصوبے" کے آغاز کے بعد سے، چین کی بیرونی تجارت نے دباؤ کا مقابلہ کر کے لچک کا مظ
18 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنا کھن منگ انٹرنیشنل سٹون ایکسپو 2025 کھن منگ میں شروع ہوا۔ 5 روزہ نمائش تقریباً 50,000 مربع میٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، جس میں 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کاروباری ایسوسی ایشنز اور نمائشی گروپس شامل ہیں۔ 10 جولائی 2025جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان میں چائ
17 تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ رواں سال موسم گرما میں اناج کی کٹائی کے دوران کچھ علاقوں میں شدید خشک سالی کا سامنا رہا ، لیکن اس کے باوجود فصل مستحکم رہی ۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موسم گرما میں انا
تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو 16 تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب چینی وزیر اعظم حہ لی فنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
گزشتہ ہفتے ، ہانگ جو میں گلوبل کراس بارڈر ای -کامرس تجارتی نمائش 2025 کا انعقاد ہوا جس میں شمالی امریکا، یورپ اور جنوب مشرقی ایشیا سے 35 سرحد پار ای کامرس پلیٹ فارم اور چین بھر سے 1,000 ماخذ فیکٹریز نے شرکت کی۔ شرکا نے کنزیومر الیکٹرانکس، پالتو جانوروں کی ضروریات، اور آؤٹ ڈور ہارڈ ویئر سمیت 30 مقبول
تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو سولہ جولائی کو بیجنگ میں شروع ہوئی۔ ایکسپو میں ، "گلوبل سپلائی چین پروموشن رپورٹ" جاری کی گئی ، اور سپلائی چین کے چار اہم انڈیکس میٹرکس پہلی بار جاری کیے گئے ، جو عالمی سپلائی چین کے گہرے تعاون کے لئے "چینی حل" فراہم کرتے ہیں۔
تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو 16 تاریخ کی صبح بیجنگ میں شروع ہوئی۔ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) اور ایکسپو میں شریک عالمی کاروباری برادری کے نمائندوں نے عالمی سپلائی چینز کے استحکام کو برقرار رکھنے کی وکالت کی۔ افتتاحی تقریب میں ، "تیسری چائنا انٹرنیشنل سپ
چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے سولہ جولائی کو اعلان کیا کہ متعلقہ بنیادی معلومات اور مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے حسابی طریقوں کے مطابق ابتدائی اعدادوشمار کے بعد رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی کی مطلق رقم 34.1778 ٹریلین یوآن رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 5.2 فیصد زیادہ
چین کے ایک معروف تھنک ٹینک نے حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی خصوصیات پر مبنی آج کا مالیاتی راستہ 40 سال قبل شی جن پھنگ کی شروع کردہ مالیاتی تلاش اور عمل سے قریبی وابستہ ہے۔ چینی خصوصیات کے حامل مالیات کا جوہر "عوام کے لئے " ہے ، جو شی جن پھنگ کے 1985 سے2002 تک صوبہ فوجیان کے
چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نے پندرہ تاریخ کو رواں سال کی پہلی ششماہی کے معاشی اعداد و شمار جاری کیے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق سال کی پہلی ششماہی میں جی ڈی پی 66.0536 ٹریلین یوآن رہی جو مستقل قیمتوں کے اعتبار سے گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.3 فیصد کا اضافہ ہے۔
14 جولائی کو چین کے مرکزی بینک نے 2025 کی پہلی ششماہی کے مالیاتی اعداد و شمار جاری کیے۔ جون کے اختتام پر براڈ منی (ایم 2) کا بیلنس 330.29 ٹریلین یوآن تھا، جو سال بہ سال 8.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ نیرو منی (ایم 1) کا بیلنس 113.95 ٹریلین یوآن رہا ، جو سال بہ سال 4.6 فیصد کا اضافہ ہے۔سرکولیشن منی (ایم 0) کا
چین کی قومی میڈیکل انشورنس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چودہ تاریخ کو "2024 قومی میڈیکل انشورنس ترقیاتی شماریاتی بلٹن" جاری کیا گیا۔ بلٹن کے مطابق، چین میں بنیادی میڈیکل انشورنس کوریج 95 فیصد سے زائد پر مستحکم ہے اور بنیادی میڈیکل انشورنس کا نظام محفوظ اور مضبوط ہے۔
14 جولائی کو، چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں، چین کے محکمہ کسٹمز کی جانب سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین۔امریکہ تجارتی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
چودہ جولائی کو چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی ایک پریس کانفرنس میں جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے انچارج نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں اشیا کی درآمد ت و برآمد ت کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ بریفنگ کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات 21.79 ٹریلین یوآن رہیں جو گز
"چودھویں پانچ سالہ منصوبے" کے دوران، چین نے جدت طرازی کو پہلے سے کہیں زیادہ اہم مقام دیا ہے، جس کے نتیجے میں یہ معیاری ترقی کو فروغ دینے کی ایک اہم محرک بن گئی ہے۔2024 میں ، چین میں آر اینڈ ڈی سرمایہ کاری کا حجم تیرہویں پانچ سالہ منصوبے کے اختتام کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد بڑھ کر 3.6 ٹریلین یوآن
11 جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے تیان جن میں ایس سی او ڈیجیٹل اکانومی فورم 2025 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا ۔
شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔