22جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)اس وقت ،شمالی چین کے وسیع علاقے برف کی چادر اوڑھ چکے ہیں اور یہاں سردیوں کی سیاحت کے بہترین موسم کا آغاز ہو چکا ہے۔ شمال مشرقی چین کے صوبے حیلو نگ جیانگ کے شہر مودان جنیانگ کو چین کا ' سنو ٹاؤن" کہا جاتا ہے، جو اپنےسردیوں کے موسم کی طویل مدت اور بھرپور برف باری کے لیے مشہور ہے اور اسی لیے یہ برفانی سیاحت کے لیے ایک مقبول مقام ہے۔
اپنی قدرتی وسائل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، چائناسنو ٹاؤن نےمقامی اقتصادی زندگی کو متحرک رکھا ہوا ہے اور ان وسائل کو علاقائی ترقی کے مستقل"مومنٹم" میں تبدیل کردیا ہے۔



