• صفحہ اول>>ویڈیوز

    اچھے ہمسائے ، مشترکہ مستقبل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-23

    23جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین، دوستی، خلوص، باہمی فائدے اور شمولیت کے اصولوں کی رہنمائی میں، اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ سرحدی شہروں میں دوستی اور تعاون کو فروغ دے کر، چین ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ مستقبل کا حامل معاشرہ تشکیل دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان