• صفحہ اول>>ویڈیوز

    پورسلین پینٹنگ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-26

    26جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ جیانگشی کے شہر جینگ دہ جین میں کاریگر ،کمال مہارت اور نفاست کے ساتھ چینی مٹی کے ظروف پر براہ راست نقش و نگار بنا تے ہیں۔ باریک اور محتاط برش سٹروکس کے ساتھ، وہ تصاویر کو زندگی بخشتے ہیں، اور روایتی چینی ظروف کو سجانے میں نہایت مہارت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان