3فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ گوئی جو کے پہاڑی دیہات میں، نیلے رنگوں میں رنگا باتک یہاں کی ایک زندہ روایت ہے۔ نسل در نسل منتقل ہونے والی تکنیوں پر مشتمل ،موم لگانے، رنگنے ، موم کو ہٹانےاور دھوپ میں خشک کرنے کا یہ عمل صرف ایک ہنر نہیں، بلکہ باتک کی مقامی تاریخ اور ثقافتی ورثے کا ایک رشتہ بھی ہے، جو پائیدار ، خوبصورت نیلے رنگ میں نقش ہے۔



