• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چین کا، سان ژانگ سان شوان کاغذ کیاہے؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-28

    28جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے مشرقی صوبے آنہوئی کی جنگ کاؤنٹی میں چاول سے بنایا جانے والا روایتی سان ژانگ سان شوان کاغذ اپنے غیر معمولی بڑے سائز کے باعث پہچانا جاتا ہے۔ یہ تقریباً 11 میٹر لمبا ہوتا ہے (دونوں روایتی پیمائش کی دو اکائیوں ،3 ژانگ اور 3 چی کے نام پر اس کاغذ کا نام ہے)۔ ہاتھ سے بنایا گیا یہ کاغذ اپنی نرمی، مضبوطی کیڑے مکوڑوں اور سڑنے سے بچاؤ کی خصوصیات کی وجہ سے قیمتی سمجھا جاتا ہے اور اسی لیے اسے بڑے پیمانے پر خطاطی اور مصوری کے لیے مثالی مانا جاتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان