
4 فروری، 2026 کو بیجنگ کے پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں چینی سال نو سے متعلقہ تصویری نمائش کا آغاز ہوا۔ پرنس کھونگ پیلس میوزیم کی طرف سے چینی سال نو کے حوالے سے جمع کی گئی سو سے زائد شاندار تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

4 فروری، 2026 کو بیجنگ کے پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں چینی سال نو سے متعلقہ تصویری نمائش میں ایک خاتون ماہر آرٹسٹ کی رہنمائی میں سال نو کی تصویر بنا رہی ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

4 فروری، 2026 ۔ بیجنگ کے پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں چینی سال نو سے متعلقہ تصویری نمائش میں پیش کیے گئے دلکش فن پارے ۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

4 فروری، 2026 ۔ بیجنگ کے پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں چینی سال نو سے متعلقہ تصویری نمائش میں پیش کیے گئے مختلف انداز کے فن پارے ۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

4 فروری، 2026 ۔ فینگ شیانگ لکڑی کے بلاک سے سال نو کی مصوری کا فن ،قومی غیر مادی ثقافتی ورثے کا منصوبہ ہے۔ تھائی لی پھنگ، اس فن کے نمائندہ وارث ہیں پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں منعقدہ نمائش کے دوران لکڑی کے بلاک پرنقش بنا رہے ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)

4 فروری، 2026 ۔ بیجنگ کے پرنس کھونگ پیلس میوزیم میں چینی سال نو سے متعلقہ تصویری نمائش میں ایک خاتون ایک فن پارے کی تصویر کھینچ رہی ہیں۔ (شنہوا/جن لیانگ کھوائی)



