• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین میں عالمی قدرتی ورثے کے مقامات کی تعداد دنیا میں سرفہرست

    (CRI)2026-02-06

    6 فروری کو چین کے قومی محکمہ جنگلات اور سبزہ زار نے "چین میں عالمی قدرتی ورثے کے تحفظ اور ترقی کی رپورٹ (1985-2025)" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق چین میں قدرتی ورثے کے تمام مقامات اچھی طرح سے محفوظ ہیں، اور کہیں بھی شدید انسانی نقصان یا ان مقامات کی نمایاں عالمی قدر کو متاثر کرنے والی صورتحال سامنے نہیں آئی۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ چین میں اس وقت عالمی قدرتی ورثے کے 15 مقامات اور مخلوط قدرتی و ثقافتی ورثے کے 4 مقامات موجود ہیں ، اور اس حوالے سے چین دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

    ویڈیوز

    زبان