5مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)مارچ 2026، چین میں ایک مرتبہ پھر"دو سیشنز" کا ماحول ہے۔ طویل عرصے سے، چین کے اعلیٰ قانون ساز ادارے اور سیاسی مشاورتی ادارے کے یہ سالانہ سیشنز ، دنیا کے لیے چین کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتے آرہے ہیں۔ اس ویڈیو میں، پیپلز ڈیلی آن لائن کے رپورٹرز 2026 کے "دو سیشنز" میں ہونے والے واقعات کی وضاحت کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ یہ آپ کے لیے کیوں اہم ہے۔



