• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ٹیمپل آف ہیون میں چینی ساختہ ہیومنائیڈ روبوٹس کی مارشل آرٹ پرفارمنس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-27

    27 فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)سپرنگ فیسٹیول گالا 2026 میں دھوم مچانے کے بعد، جشن کی مناسبت سے سرخ ٹی شرٹس میں ملبوس یونی ٹری روبوٹکس کے 50 ہیومنائیڈ روبوٹس نے ،بیجنگ کے ٹیمپل آف ہیون میں مارشل آرٹس کی شاندار پرفارمنس پیش کی ۔ قدیم روایات اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج پر مشتمل یہ مظاہرہ ثقافتی ورثے، جدت اور نئے سال کے بھرپور استقبال اور مبارکباد کی نمائندگی کرتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان