9مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)ایمباڈیڈ ذہانت اور بڑے اے آئی ماڈلز سے چلنے والے انسان نما روبوٹس کارخانوں ، کمرہ جماعت اور سروس سیٹنگز میں ترقی کر رہے ہیں ۔ اس حوالے سے چین پیش رفت اور تعیناتی میں سب سے آگے ہے، شینزن کا یو بی ٹیک اس تبدیلی کی "سپاٹ لائٹ " میں ہے ۔ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر کے ساتھ یو بی ٹیک میں وہ پیش رفت دیکھیں جو بڑے پیمانے پر قبولیت کو ممکن بنا رہی ہے اور روبوٹکس کا " چیٹ جی پی ٹی مومنٹ " بھی ۔



