12مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا گاوں آبولووہا، ماضی میں مکمل طور پر بیرونی دنیا سے کٹا ہوا تھا۔ 2020 میں پورے چین کے اس آخری انتظامی گاؤں کو پکی سڑک تک رسائی حاصل ہوئی۔ اس ویڈیو کو دیکھیں اور جانییں کہ ماضی کے اس تنہا گاؤں کی تبدیلی کس طرح چین کی ہمہ گیر عوامی جمہوریت کے اصل جوہر کی نمائندگی کرتی ہے۔



