• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چین اگلے پانچ سالوں میں کس طرح ترقی کرے گا؟ دو سیشنز کے ذریعے دیکھیے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-12

    12مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)4 مارچ کو بیجنگ میں چین کے اعلیٰ قانون ساز ادارے اور سیاسی مشاورتی ادارے کے سالانہ سیشنز کے آغاز سے چین باضابطہ طور پر دو سیشنز کے دور میں داخل ہو گیا۔ جی ڈی پی کے اس سال کے ترقیاتی اہداف سے لے کر 15ویں پانچ سالہ منصوبے تک، دو سیشنز کے ایجنڈے پر کئی اہم نکات موجود ہیں۔ شنہوا کے مطابق، پانچ نکات بے حد اہم ہیں اور ان پر نظر رکھنی چاہیے۔ وہ نکات کون سے ہیں ؟ آئیےجانتے ہیں ۔

    ویڈیوز

    زبان