• صفحہ اول>>ویڈیوز

    پانچ سالہ منصوبے: چین کی "لانگ ٹرم گیم "

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-13

    13مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)1953 سے، چین نے لگاتار 14 پانچ سالہ منصوبوں کا نفاذ کیاہے، ہر اگلا منصوبہ پچھلے منصوبے کی بنیاد پر آگے کا راستہ متعین کرتا ہے ،یہ ایک حکمت عملی ہے جسے "بلیو پرنٹ کو آخر تک لے جانا" کہا جاتا ہے۔ اس سال کے دو سیشنز کے دوران، قومی ترقیاتی منصوبہ بندی پر ایک مسودہِ قانون ،باضابطہ قانون سازی کی طرف بڑھ رہا ہے، جس سے سٹریٹجک منصوبہ بندی ادارہ جاتی بننے جا رہی ہے۔ چین کی طویل مدتی منصوبہ بندی میں ادارہ جاتی فوائد کی وضاحت کرتے ہوئے، کچھ لوگوں نے اس تاریخی، طویل مدتی منطق کو بیان کرنے کے لیے "طویل مدتی سوچ" کا لفظ اپنایا ہے۔ یہ چینی طرز کی طویل مدتی سوچ کیا ہے؟ یہ طویل مدتی نقطہ نظر چین اور دنیا کے باقی حصوں پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے؟ جوابات کے لیے ویڈیو پر کلک کریں۔

    ویڈیوز

    زبان