• صفحہ اول>>ویڈیوز

    یوننان میں ، سورج مکھی کے کھیت یا سونے کے سمندر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-21

    21 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی ، جینگ گو میں جیسے ہی بہار کی ہوائیں چلتی ہیں، سورج مکھی کے کھیتوں میں پھولوں کی پنکھڑیاں سورج کی تمازت سے کھِل اٹھتی ہیں اور ہوا میں جھومتے پھولوں کا منظر دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی سنہرے سمندر کو دیکھ رہے ہوں۔ اسی دلکش منظر میں اپنی یادیں بنانے کے لیے سیاح یہاں آتے ہیں تصاویر کھنچواتے ہیں ، یہاں کے مقامی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ان کی ہنسی اس ماحول میں ایک نئی جان ڈال دیتی ہے ۔

    اس موسم کے یہ خوبصورت مناظر یہاں کے لوگوں کے لیے 'سنہری صنعت' کا درجہ رکھتے ہیں جو مقامی رہائشیوں کی آمدنی بڑھانے میں مدد دے رہے ہیں ۔

    ویڈیوز

    زبان