• صفحہ اول>>ویڈیوز

    سادگی اور سکون کاگہوارہ ، جنوب مغربی چین کا گاوں یون شہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-26

    26 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے گوئے جو کی جیانگ کھو کاونٹی کا گاوں یون شہ ، تھو جیا قومیت کی ایک روایتی کمیونٹی پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ اپنی منفرد ثقافت اور دلکش مناظر کے لیے مشہور ہے۔

    آئیے کیمرے کے ساتھ اس پرسکون گاؤں میں چلیں، جہاں گاوں کے سادہ گھروں کے لذیذ کھانے، کاغذ بنانے کا قدیم ہنر، بہتی ندیاں اور لامتناہی سبزہ شہر کے شور سے دور ، پر فضا اور پر سکون دیہات کا ایک دلکش منظر پیش کرتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان