• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شین زو 21 اور شین زو 23 کے خلابازوں نے مدار میں ذمہ داریوں کی منتقلی کا مرحلہ مکمل کر لیا

    (CRI)2026-05-28
    شین زو 21 اور شین زو 23 کے خلابازوں نے مدار میں ذمہ داریوں کی منتقلی کا مرحلہ مکمل کر لیا

    چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق اٹھائیس مئی کو شین زو۔21 اور شین زو۔23 مشنز کے عملے کے درمیان مدار میں ذمہ داریوں کی باضابطہ منتقلی کی تقریب منعقد ہوئی، جس کے دوران چینی خلائی اسٹیشن کی چابی ایک دوسرے کے حوالے کی گئی۔

    شین زو۔21 کے خلانورد عملے نے اپنے تمام طے شدہ مشنز مکمل کر لیے ہیں اور وہ جلد شین زو۔22 انسان بردار خلائی جہاز کے ذریعے زمین پر واپس روانہ ہوں گے۔

    ویڈیوز

    زبان