• صفحہ اول>>ویڈیوز

    عالمی مقبولیت میں چین کا امریکا کو پیچھے چھوڑ دینا، کیا معنی رکھتا ہے؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-22

    پیو ریسرچ سینٹر کے حالیہ سروے کے مطابق، 36 ممالک میں سے 25 ممالک میں عوام ، امریکا کی نسبت چین کو زیادہ پسند کرتے ہیں: پیو نے 2002 میں عالمی رویوں کے جائزے کا آغاز کیا تھا اور تب سے اب تک یہ پہلی بار ہوا ہے کہ چین امریکا سے آگے نکل گیا ہے۔ پیپلز ڈیلی کی رپورٹر حہ جیئے چھیونگ اس تبدیلی کی وجوہات کا تجزیہ کر رہی ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان