• صفحہ اول>>原创

    شانگ ری لا کے پہاڑوں میں گشت کے لیےمعاونت فراہم کرتے ڈرونز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-29

    29جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین کے صوبے یوننان کی کاونٹی شانگ ری لا کی دونگ وانگ ٹاون شپ کے پہاڑوں میں ، کیٹر پلر فنگس کی کٹائی کے موسم میں گشت کے دوران معاونت فراہم کرنے کے لیے ڈرونز کو تعینات کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک ڈرون پہاڑوں میں مختلف ممکنہ خطرات کی شناخت کر نے کے ساتھ ساتھ بروقت یاد دہانی اور انتباہ جاری کرتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان