24اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے، جیانگ سو میں سوجو کی مخصوص نفیس کڑھائی کے ماہر فنکار نے کانسی کے ایک قدیم برتن کو اس کی مخصوص رنگت اور اس پر بنے، قدیم پیچیدہ نمونوں کو اس مہارت اور باریکی کے ساتھ نقل کیا ہے کہ اس پر پیتل کے اصل برتن کا گمان ہوتا ہے۔



