• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹس 2026 کی تصویری جھلکیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-25

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ دوسری ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ،سٹیڈی رش کے ارکان، ٹیوزر بین پکنگ سے پہلے روبوٹ کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ دوسری ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ،1500 میٹر کے فائنل میں آنر شوانگ چھی ٹیم کا روبوٹ۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ ،دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ٹیبل ٹینس کے گروپ سٹیج میچ کے دوران HKU SMASH ٹیم کا روبوٹ (دائیں جانب) بھرپور مقابلہ کر رہا ہے۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ، دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران ،لائٹ ویٹ کِک باکسنگ میچ کے دورانU STB انوویشن اینڈ انٹریپرینیور شِپ جی لِن ٹیم کے روبوٹ (بائیں جانب) کا BUPT-bbox کے روبوٹ کے ساتھ مقابلہ۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ، دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران تھیان گونگ کا روبوٹ 1500 میٹر فائنل میں دوڑتے ہوئے۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ، دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران 1500 میٹر فائنل میں دوڑتا ہوا ونڈ-فائر لائٹننگ روبوٹ۔(شنہوا ۔سن فئے)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ، دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران تھئین جیاو ٹیم کا روبوٹ لانگ جمپ مقابلے میں چھلانگ لگاتے ہوئے۔(شنہوا ۔جو حوان جونگ)

    23 اگست 2026 کو بیجنگ میں منعقدہ، دوسری عالمی ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کے دوران، تھائی چھی مقابلے کے دوران CUEB جی جاو کا روبوٹ مقابلے کے لیے میدان میں اتر رہا ہے۔(شنہوا ۔جو حوان جونگ)

    ویڈیوز

    زبان