25اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اندرون منگولیا کے صحرائے ٹینگگر کی اولان جھیل کےفضائی منظر میں یہ جھیل ایک بڑے سرخ دل کی مانند نظر آتی ہے، جس کی وجہ سے اسے "زمین کا دل "کہا جاتا ہے۔
وسیع صحرا کی ریت میں "لعل" کی طرح جڑی ہوئی اس جھیل کے انتہائی نمکین پانیوں میں موجود کائی کی کے قدرتی رنگ کے باعث اس جھیل میں پانی کا رنگ سرخ نظر آتا ہے۔



