• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین نے صحرا کو جدید شہر کیسے بنایا ، یہ تو 22ویں صدی کے ایک شہر کی طرح ہے ۔

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-25

    25اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)امریکی استاد رونالڈ ساکولسکی 27 سال بعد، صحرا کے پھیلاو کے خلاف مصروفِ عمل چینی خاتون یِن یُوجین سے ملنے کے لیے چین کے شہر اوردوس واپس آئے۔ اتوار کو ایک فاؤنٹین لائٹ شو دیکھتے ہوئے ان کی حیرت دیدنی تھی ۔ حیرت اور خوشی کے ملے جلے احساسات کے ساتھ رونالڈ ساکولسکی نے کہا کہ چین نے اس علاقے کو صحرا سے ایک جدید شہر کیسے بنایا ، انہوں نے کامیابی حاصل کر لی ، یہ تو 22ویں صدی کے ایک شہر کی طرح ہے ۔

    ویڈیوز

    زبان