• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    دریائے زرد کے نیچے دنیا کی سب سے بڑے قطر کی زیرآب سرنگ عوام کے لیے کھول دی گئی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-28

    28اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)26اگست کو مشرقی چین کے صوبے شان دونگ میں 5,755 میٹر طویل حوانگ گانگ روڈ ییلو ریور ٹنل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ڈرائیورز اب چین کے دوسرے سب سے طویل دریا ، دریائے زرد کو دنیا کی سب سے بڑے قطر کی زیر ِ آب سرنگ کے ذریعے تقریباً پانچ منٹ میں عبور کر سکتے ہیں۔

    اس سرنگ میں ، ایک سنگل بور، دو منزلہ ڈیزائن اور تقریباً 3.3 کلومیٹر کا شیلڈ ڈریون سیکشن شامل ہے، جسے شیلڈ ٹنلنگ مشین کے ذریعے 17.5 میٹر قطر کے ساتھ بور کیا گیا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان