• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    سنکیانگ میں گرمی سے دور ایک پرسکون جائے پناہ ،تھیان شان تھیان چھی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-26

    26اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں، تھیان شان پہاڑوں کی جانب کیے جانے والے ایک مختصر سفر کے بعد ، آپ پہاڑ کے دامن کے 33 ڈگری درجہ حرارت سے اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچتے ہیں اور وہاں 18 ڈگری یا اس سے بھی کم درجہ حرارت کی ٹھنڈک اور شاندار مناظر سے خود کو پرسکون محسوس کرتے ہیں۔

    سیاح ،تھیان چھی جھیل کے برفیلے پانیوں سے سفر شروع کرتے ہوئے ، کیبل کار کے ذریعے مایاشان پہاڑ کی طرف سے جاتے ہیں جس کے بعد ہائیکنگ کرتے ہوئے جنگلات، پہاڑی چشموں ، جھیلوں اور برف سے ڈھکی چوٹیوں کی قدرتی خوبصورتی سے محظوظ ہوتے ہوئے ، سطح سمندر سے 3,000 میٹر سے بھی اوپر ، پہاڑ کی چوٹی تک پہنچتے ہیں، جہاں سے شاندار بوگدا چوٹی کے حسین مناظر نظروں کے سامنے ہوتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان