• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    جیانگ شی میں ایک آبگیرہ جو منفرد تجربہ فراہم کرنے والا کتب خانہ بن گیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-28

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی میں ایک بچہ سنک ہول-لائبریری میں کتاب کا مطالعہ کر رہا ہے۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    28اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) حال ہی میں وویوان کاؤنٹی میں پانی کے عمل سے چٹان میں پیدا ہونے والے گہرے گڑھے کو ایک کتب خانے میں تبدیل کرتے ہوئے اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس کی تعمیر میں ایک قدرتی آبگیرے اور اس کے اردگرد کی چٹانوں کی دیواروں کو شامل کیا گیا ہے۔ لائبریری میں ایک کندہ شدہ خم دار سیڑھی اور ایک پرسکون اور حرارت بخش روشنی ہے جو یہاں آنے والوں کو مطالعے کا ایک منفرد تجربہ فراہم کرتی ہے۔

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی میں لوگ سنک ہول-لائبریری میں کتب کا مطالعہ اور مشاہدہ کر رہے ہیں۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی کی سنک ہول-لائبریری میں ایک خاتون لائیبریری کے منفرد شیلفس میں رکھی گئی کتب کا جائزہ لے رہی ہیں۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی کی سنک ہول-لائبریری کا پرسکون منظر جہاں ایک بچی سکون سے مطالعہ کر رہی ہے۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی کی سنک ہول-لائبریری میں بل کھاتی سیڑھی اور اس کے گرد رکھی کتب کا خوبصورت منظر۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    26 اگست 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگشی کی وویوان کاؤنٹی کی سنک ہول-لائبریری میں آبگیرے کے قدرتی، پرسکون ماحول کا منظر۔(شنہوا-حو چھین ہوان)

    ویڈیوز

    زبان