• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    حہ فے کی کمرشل ڈسٹرکٹ ، جہاں روبوٹس سٹورز چلاتے ہیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-28

    26 اگست 2026 ۔مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے شہرحہ فے کی لئے جیئے سٹریٹ پر لوگ ، ایک ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹور پر خریداری کر رہے ہیں۔ (شنہوا۔ جو مو)

    28اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)حہ فے میں کئی ثقافتی، سیاحتی اور تجارتی بلاکس میں باضابطہ طور پر، چار ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹورز کھل چکے ہیں، جہاں خریداری میں معاونت کے لیے پہیوں والے انسان نما روبوٹ بھی موجود ہیں۔ یہ روبوٹ خودکار طریقے سے مصنوعات کو پہچاننے، انہیں اٹھانے اور گاہکوں کی ضرورت کے مطابق انہیں پکڑانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    26 اگست 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے شہرحہ فے کی لئے جیئے سٹریٹ پر ، ایک ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹور کے سیلز کاونٹر پر موجود روبوٹ ۔ (شنہوا۔ جو مو)

    26 اگست 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے شہرحہ فے کی لئے جیئے سٹریٹ پر ، ایک ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹور میں روبوٹ مشروبات اور پانی کی بوتلیں رکھ رہا ہے ۔ (شنہوا۔ جو مو)

    26 اگست 2026 ۔مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے شہرحہ فے کی لئے جیئے سٹریٹ پر ، ایک ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹور میں روبوٹ پانی کی بوتل کاونٹر پر رکھ رہا ہے ۔ (شنہوا۔ جو مو)

    26 اگست 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے شہرحہ فے کی لئے جیئے سٹریٹ پر ، ایک ایمباڈیڈ انٹیلی جنس روبوٹ سٹور میں روبوٹ ،گاہک کو پانی کی بوتل تھما رہا ہے ۔ (شنہوا۔ جو مو)

    ویڈیوز

    زبان