• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    چھونگ چھنگ میں جن یون پہاڑ کے محفوظ کردہ علاقے کی ماحولیاتی منتقلی کا سفر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-31

    26 اگست 2026۔ چھونگ چھنگ کی بئےبئے ڈسٹرکٹ میں جن یون پہاڑ پر طلوعِ آفتاب کا خوبصورت منظر۔(شنہوا۔چھن تھنگ فو)

    31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)دریائے جیالنگ کے کنارے واقع، جن یون پہاڑ کا محفوظ کردہ علاقہ، چھونگ چھنگ میں ایک اہم ماحولیاتی باڑ ہے اور چین کے بہترین انداز میں محفوظ شدہ سب ٹراپیکل اور ہمیشہ ہرے رہنے والے چوڑے پتوں کے جنگلاتی نظاموں میں سے ایک ہے۔

    سالوں پہلے، اس علاقے میں بغیر اجازت کے تعمیرات، غیر منظم کاروباری سرگرمیاں اور فارم سٹے سیاحت کی بے ہنگم توسیع کی وجہ سے ماحولیاتی تحفظ کی صورتِ حال تشویشناک تھی۔ جون 2018 میں، چھونگ چھنگ نے جن یون پہاڑ کی ماحولیاتی بہتری کے جامع منصوبے کا آغاز کیا اور اب تک، اس علاقے میں 774,000 مربع میٹر پر ماحولیاتی بحالی کی گئی ہے، تقریباً 10 لاکھ آرائشی پودے لگائے گئے ہیں اور جنگلات کی کوریج 94 فیصد سے بڑھ کر 98 فیصد ہو گئی ہے۔

    2025 میں، اس علاقے کے دیہات کی مجموعی اقتصادی آمدن 27.784 ملین یوان (تقریباً 4.13 ملین امریکی ڈالر) تک پہنچ چکی تھی اور دیہاتیوں کی فی کس سالانہ آمدن میں سال بہ سال 9.5 فیصد اضافہ ہوا، جس سے ماحولیاتی تحفظ، صنعتی ترقی اور دیہاتیوں کی آمدنی میں اضافے کے حوالے سے، سب کے لیے فائدہ سب کے لیے جیت کی صورت حال پیدا ہوئی۔

    26 اگست 2026۔ چھونگ چھنگ کی بئےبئے ڈسٹرکٹ میں جن یون پہاڑ پر بنے شیشے کے پل پر سے سیاح دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔(شنہوا۔حوانگ وئے)

    26 اگست 2026۔ چھونگ چھنگ میں جن یون پہاڑ پر قائم، ایکو لوجیکل سولائزیشن ایجوکیشن ایگزیبشن ہال کا خوبصورت فضائی منظر۔(شنہوا۔وانگ چھون چھاو)

    26 اگست 2026۔ سیاح، چھونگ چھنگ کی بئےبئے ڈسٹرکٹ میں جن یون پہاڑ پر بنے ہوم سٹے سے غروبِ آفتاب کے دلکش منظر سے محظوظ ہو رہے ہیں۔(شنہوا۔چھن تھنگ فو)

    چھونگ چھنگ کی بئےبئے ڈسٹرکٹ میں جن یون پہاڑی کے علاقے، سان ہواشی کے قصبے شان تھی کے ماضی و حال کے مناظر۔  اوپر کی تصویر 8 اگست 2019 کی ہے۔(شنہوا۔چھن تھنگ فو) جب کہ نچلی تصویر 26 اگست 2026 کو لی گئی ہے۔(شنہوا۔حوانگ وئے)

    چھونگ چھنگ کی بئےبئے ڈسٹرکٹ میں جن یون پہاڑی کے علاقے، تھینگ لونگ یا کے ماضی و حال کے مناظر۔  اوپر کی تصویر 23 اپریل 2019 کی ہے۔(شنہوا۔چھن تھنگ فو)جب کہ نچلی تصویر 26 اگست 2026 کو لی گئی ہے۔(شنہوا۔حوانگ وئے)

    ویڈیوز

    زبان