• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    سنکیانگ کی "گولڈن آئل پینٹنگ " کہلانے والا ، جانگ بولاق

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-26

    26اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 24چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے کے خود اختیار پریفیکچر ،چھانگ جی حوئی کی کاونٹی چھی تھائی میں تھیان شان پہاڑ کے دامن میں ،جانگ بولاق کا تفریحی مقام واقع ہے۔ قازق زبان میں "جانگ بولاق" کا مطلب ہے "پانی کا مقدس منبع"۔ یہاں پہاڑوں پر گندم کے وسیع کھیت پھیلے ہوئے ہیں۔ جب نرم ہوا چلتی ہے تو گندم کے کھیت سنہری لہروں کی مانند نظر آتے ہیں۔ پہاڑوں پر بل کھاتی سڑکوں پر سفر کرتے ہوئے ہر موڑ پر ایک نیا منظر سامنے آتا ہے۔

    آئیے ہمارے ساتھ ، تھیان شان پہاڑوں کے ان دلکش مناظر کو آپ بھی دیکھیے۔

    ویڈیوز

    زبان