31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 30اگست 2026۔ چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کی جی رونگ کاؤنٹی میں مواصلات کے معاونت کار مٹی کے تودے سے متاثرہ علاقے میں خراب آپٹیکل کیبلز تلاش کر رہے ہیں۔

اتوار کو ،جی رونگ پورٹ سے تقریباً 900 میٹر دور ریسکیو کے مرکزی مقام پر مواصلاتی سگنلز کی زیادہ مستحکم فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ایک نوتعمیر شدہ 4جی/5 جی بیس سٹیشن فعال کر دیا گیا۔(شنہوا/تین زنگ نیما قادھپ)

30 اگست 2026۔ چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کی جی رونگ کاؤنٹی میں مواصلات کے معاونت کار مٹی کے تودے سے متاثرہ علاقے میں 4جی/5 جی بیس سٹیشن کی تنصیب میں مصروف ہیں۔(شنہوا/تین زنگ نیما قادھپ)

30 اگست 2026۔ چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کی جی رونگ کاؤنٹی میں مٹی کے تودے سے متاثرہ علاقے میں کمیونیکیشن آپریٹر، چائنا موبائل کا کمیونیکیشن سیٹ اپ ٹرک مطلوبہ مقام کی جانب جا رہا ہے۔(شنہوا/تین زنگ نیما قادھپ)

30 اگست 2026۔ چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کی جی رونگ کاؤنٹی میں ،مواصلات کے معاونت کار مٹی کے تودے سے متاثرہ علاقے میں 4جی/5 جی بیس سٹیشن کی تنصیب کے بعد اس کو فعال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔(شنہوا/تین زنگ نیما قادھپ)



