• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    جی رونگ پورٹ کی طرف جانے والی جی 216 نیشنل ہائی وے کی بحالی میں مصروف ریسکیو فورسز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-08-31

    30 اگست 2026، چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ میں، جی رونگ ٹاؤن سے جی رونگ پورٹ تک جانے والی جی216 نیشنل ہائی وے سے ملبہ ہٹانے کی کاروائی جاری ہے۔(شِنہوا-جگمے دور جہ)

    31اگست 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)اتوار کے روز بھی، ریاستی ملکیت کی انجینئرنگ اینڈ ریسکیو کمپنی چائنا آن نینگ نے جی رونگ پورٹ کی طرف جانے والی جی216 نیشنل ہائی وے کے آخری چند کلومیٹر کے متاثرہ حصے کی بحالی کے لیے اپنی عملی کاروائیاں جاری رکھیں۔

    30 اگست 2026، چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ میں، جی رونگ ٹاؤن سے جی رونگ پورٹ تک جانے والی جی216 نیشنل ہائی وے پر سے ملبہ ہٹانے کی کاروائی کا فضائی منظر۔(شِنہوا-جگمے دور جہ)

    ویڈیوز

    زبان