• صفحہ اول>>ویڈیوز

    دیوارِ چین پر چینی و پاکستانی فنکاروں نے بکھیرے دوستی کے رنگ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-08

    8 ستمبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)6 ستمبر کی شام کو بیجنگ میں دیوارِ چین کے بادالنگ سیکشن پر چینی اور پاکستانی فنکاروں نے رقص اور موسیقی کی شاندار پرفارمنسز سے سامعین کو بے حد محظوظ کیا۔

    پاکستان کی جانب سے کلاسیکی رقص کی صف اول کی فنکارہ نگہت چوہدری اور ان کی ٹولی نے رقص کے ذریعے مختلف احساست و جذبات پیش کیے اور پاکستان کے معروف قوال برادران، زین زوہیب کی قوالی پرفارمنس، خاص طور پر دم مست قلندر میں چینی سازندوں کی سنگت نے کمال رنگ جمایا اور حاضرین سے بھرپور داد سمیٹی۔

    آئیے آپ کو بھی اس شام کی کچھ جھلکیاں دکھاتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان