• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026۔جدید ترین اختراعات مرکزِ نگاہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-11

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران ایک شخص، ایکسو سکیلیٹن کے ذریعے چلنے کا عملی تجربہ کر رہا ہے۔(شنہوا۔یانگ یانگ)

    11 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) موضوعاتی نمائش گاہوں میں نئی ٹیکنالوجیز، ابھرتے ہوئے کاروباری ماڈلز اور جدید ایپلیکیشنز سے یہاں آنے والے افراد کو تجارت اور خدمات کی جدید اختراعات کا براہ راست تجربہ حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران عملے کا ایک رکن، مچھلی نما بائیونک روبوٹ کے بارے میں معلومات دے رہا ہے۔(شنہوا۔ جو حوان زونگ)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران لوگ، فاسٹ چارجنگ بیٹری کا جائزہ لے رہے ہیں۔(شنہوا۔ لی شن)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران ایک خاتون نبض کی تشخیص کا سمارٹ آلہ استعمال کر رہی ہیں۔(شنہوا۔لیو جی حان)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران پیش کی گئی سمارٹ لاجسٹک ڈیوائسز۔(شنہوا۔ شو حونگ یان)

    10 ستمبر 2026۔بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران کھیلوں کے شائقین کے لیے کھیل دیکھنے کا ایک جدید سمارٹ سسٹم۔(شنہوا۔ جانگ شیاویو)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران روبوٹک ہاتھ انسانی ہاتھ کی حرکت کو دہرا رہا ہے۔(شنہوا۔ شو حونگ یان)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران طبی خدمات کی گاڑی پر نصب، بچوں کے ڈاکٹر کے اے آئی ماڈیول کے بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں۔(شنہوا۔ جانگ یو وئے)

    10 ستمبر 2026۔ بیجنگ کے شو گانگ پارک میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 کے دوران اے آئی پر مبنی، ریموٹ روبوٹک سرجری پلیٹ فارم۔(شنہوا۔ جانگ یو وئے)

    ویڈیوز

    زبان