14 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سوچیے! ایکسکیویٹر جیسی تعمیراتی مشینری کام کر رہی ہو چھانگ شا میں، لیکن اس کا کنٹرول سٹیشن ہو بیجنگ میں؟ کیا ایسا ممکن ہے؟
جی، چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 میں تعمیراتی مشینری کے لیے ایسے ہی 6 جی ریموٹ ڈرائیونگ سسٹم کو متعارف کروایا گیا ہے جس سےمستقبل میں آپریٹرز، نیٹ ورک کے ذریعے ریموٹ آپریشنز کر سکیں گے۔



