• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    شنگھائی میں 37 ویں شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-14

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی کے مقبول تاریخی و سیاحتی علاقے بنڈ میں، 48 ویں ورلڈ سلک کمپی ٹیشن کی تھیم پر مشتمل طائفے کی شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں بھرپور شرکت۔ اس پریڈ میں 21 فلوٹس اور اپنے مخصوص علاقائی و ثقافتی فن کا مظاہرہ کرنے والی 21 ٹیمز نے شرکت کی۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ چین کے صوبے فوجیان کے شہر، سان منگ کے حاکا آرٹ کی فنکار ٹولی شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں شریک شنگھائی ریزورٹ کے لیگو لینڈ کا طائفہ۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ کے دوران، شنگھائی ڈزنی لینڈ ریزورٹ کی ٹولی میں شامل ٹوائے سٹوری کے مرکزی کردار مہمانوں کی تالیوں کا جواب دے رہے ہیں۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں تھائی لینڈ کے فنکاروں کی ٹولی پرفارم کر رہی ہے۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ وسطی چین کے صوبے، حونان کے شہر حوائی ہوا کا ثقافتی طائفہ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں شریک سپین کا ثقافتی طائفہ۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں میکسیکو کے فنکاروں کی ٹولی روایتی رقص پیش کر رہی ہے۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    12 ستمبر 2026۔ شنگھائی ٹورازم فیسٹیول پریڈ میں شریک چین کے صوبے گوانگ دونگ کے شہر پھو ننگ کےمشہور لوک رقص ینگ گہ کے پرفارمرز۔(شنہوا۔ فانگ جہ)

    ویڈیوز

    زبان