• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    صوبہ یوننان کے شہر لنٹسانگ نے، کافی کی صنعت کو دیہی سیاحت سے ہم آہنگ کر دیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-17

    13 ستمبر 2026۔ صوبہ یوننان کے گاوں شی گوئی میں مقامی افراد اور سیاح، اپنے فرصت کے اوقات میں شی گوئی کافی فارم کے پرسکون ماحول میں کافی اور گپ شپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔(شنہوا-چھین شن بو)

    17 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ یوننان کا شہر لنٹسانگ، کافی کی کاشت کا ایک بڑا علاقہ ہے۔ اپنی قدرتی خصوصیات سے استفادہ کرتے ہوئے، شہر نے کافی اور سیاحت کے کاروبار میں اپنے قدم مضبوط کیے ہیں۔ سیاح اس علاقے میں مختلف دیہی فارمز پر جا کر کافی کی ثقافت کے بارے میں براہِ راست جان سکتے ہیں اور دیہات میں فرصت کے اوقات میں آرام کرنے کے ایک نئے تجربے سے روشناس ہوتے ہیں۔

    2025 کے اواخر تک، لنٹسانگ میں کافی فارمز تقریباً 290,000 مو (تقریباً 19,333 ہیکٹیئر) پر تھے۔ آج کافی کا کاروبار مقامی زراعت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں کی ترقی میں مدد دینے والی ایک اہم قوت بن چکا ہے۔

    13 ستمبر 2026۔ شی گوئی کافی اسٹیٹ کی کافی شاپ میں، مقامی باریسٹا مہمانوں کے لیے کافی تیار کر رہا ہے۔(شنہوا-چھین شن بو)

    13 ستمبر 2026۔ شی گوئی کافی اسٹیٹ کی کافی شاپس کے پرسکون اور قدرتی ماحول میں ہر عمر کے مہمانوں کی تواضع کا سامان موجود ہے۔(شنہوا-چھین شن بو)

    13 ستمبر 2026۔ شی گوئی گاوں میں ایک بچہ پودوں پر لگی کافی چیریز کوچھو کر دیکھ رہا ہے۔(شنہوا-چھین شن بو)

    13 ستمبر 2026۔ شی گوئی کافی اسٹیٹ کی منتظمہ، جو حونگ کافی چیریز کی افزائش و بڑھوتری کا جائزہ لے رہی ہیں۔(شنہوا-چھین شن بو)

    ویڈیوز

    زبان