• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر، جب چاند نے زہرہ کو نظروں سے اوجھل کر دیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-18

    18 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 14ستمبر کو جب چاند حرکت کرتے ہوئے زہرہ کے سامنے سے گزرا تو اس حرکت کے دوران بتدریج ایک وقت ایسا آیا کہ چاند، زمین اور زہرہ کے درمیان آ گیا اور سیارہ زہرہ نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے شہر لوفینگ میں اجرامِ فلکیات میں دلچسپی رکھنے والوں نے سیارے زہرہ کے گہن کا یہ انتہائی غیر معمولی منظر کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

    ویڈیوز

    زبان