• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    روایتی چینی ملبوسات کی نفاست و دلکشی آج بھی متاثر کن ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-18

    18 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)صوبہ حوبے کے ایک ولاگر نے، روایتی چینی لباس کی شاہانہ دلکشی اور نفاست کو پیش کرتے ہوئے جس بھی طرز کے لباس کو زیبِ تن کیا، اس سے منسلک جاہ و جلال اور اس دور کے روپ کو بہت خوب نبھایا۔ آپ کو کون سا روپ زیادہ پسند آیا؟

    ویڈیوز

    زبان