• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    غیر ملکی سفارت کاروں کا عوامی مرکزیت والے شہروں اور چینی گورننس کا مشاہدہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-21

    21 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 7ستمبر سے 11 ستمبر تک چین کے وزارت خارجہ کے تحت، "عوامی مرکزیت پر مبنی شہروں کو دریافت کریں" کے موضوع پر چینی گورننس اور عالمی شمولیت کا جائزہ لینے کے لیے 20 ممالک کے 30 سفرائے کرام اور سفارت کاروں نے شنگھائی اور مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کا دورہ کیا۔

    اس دورے میں شرکا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ 'شہر، لوگوں کے ذریعے اور لوگوں کے لیے بنائے جانے چاہئیں' کا اصول کیسے عملی زندگی میں شامل کیا جاتا ہے۔

    خواہ یہ رہائشیوں کی بات سننا اور ان کی ضروریات کا جواب دینا ہو، یا شہری انتظام کو بہتر بنانا اور پائیدار ترقی کی تلاش ہو، شہری ترقی کے نتائج آخرکار لوگوں تک واپس آتے ہیں۔

    سفارت کاروں کے اس سفر میں ان کے ساتھ شامل ہوں، ان کی آواز سنیں اور ان کی نظر سے عوامی مرکزیت والے شہر اور چین کے شہری انتظام و انصرام کو دیکھیے۔

    ویڈیوز

    زبان