• صفحہ اول>>ویڈیوز

    یہ مستقبل ہے : اے آئی ،ٹیکنالوجی کو ایک نئے عروج کی طرف لے جا رہی ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-10

    10 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)مصنوعی ذہانت کے حامل ڈرونز، حقیقی دنیا کے مسائل اور چیلنجز سے نپٹنے میں مدد دے رہے ہیں۔ان ڈرونز کی جنگل کی آگ کی نشاندہی کرنے اور تیز رفتار ردِ عمل کی صلاحیت ظاہر کرتی ہے کہ ٹیکنالوجی خدمات کو بہتر اور تیز تر بنا سکتی ہے۔

    غیر ملکی سیاح ان کے استعمال کی کاروائی کو براہ راست دیکھ سکتے ہیں جس سے وہ چینی ٹیکنالوجی کی صلاحیت اور مستقبل کی دنیا کے بارے میں زیادہ بہتر طور پر جان سکتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان