• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    14 برس میں بی آر آئی نے کیسے ایک مصری کی زندگی کا رخ بدلا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-12

    12 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) ستمبر کے شروع میں ایک مصری ٹور گائیڈ نے اپنا چینی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کھولا۔ اکاونٹ کی بائیو میں اس نے لکھا کہ پیپلز ڈیلی نے تین مرتبہ، اس کو اپنی اشاعتوں میں نمایاں جگہ دی اور اس کی پہلی پوسٹ اسی اخبار کی، اس کے بارے میں شائع کی گئی حالیہ رپورٹ ہے۔

    وہ کون سی کہانی تھی جس نے اسے تین بار "نمایاں" ہونے کا موقع دیا؟ یہ کہانی قاہرہ کے ایک "چینی گھر" سے شروع ہوتی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان