• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چین کا سمندر سے راکٹ لانچ کے ذریعے خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ

    (CRI)2026-10-21

    چین نے 21 اکتوبر کو بیجنگ وقت کے مطابق دن 11 بج کر 39 منٹ پر صوبہ شان دونگ کے شہر ار چاو کے قریب سمندری علاقے سے سی ریز -1 وائی 8 کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا۔یہ راکٹ تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ راکٹ کے ذریعے بھیجا جانے والا سیٹلائٹ شی کوانگ سی -01 کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

    ویڈیوز

    زبان