
11 اکتوبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے آنہوئی کے گاؤں، یانگ چھان میں گھروں کی چھتوں پر، مختلف اجناس کو خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلایا گیا ہے۔ (شنہوا۔ فانگ چھینگ جو)
21 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)پھلوں سے لدی شاخوں سے سونے جیسے کھیتوں تک، کسانوں کے گھروں کی چھتوں سے لے کر گھر کے صحن تک موسمِ خزاں کے خزانے، مختلف اجناس کی صورت میں نظر آرہے ہیں اور اس وقت پورے چین میں خزاں کے رنگین مناظر، ایک دلکش تصویر پیش کر رہے ہیں۔

13 اکتوبر 2026۔ صوبہ یوننان کے گاؤں، چھاؤیانگ میں کسان چاولوں کی کٹائی کے بعد دھوپ میں انہیں سکھا رہے ہیں۔ (شنہوا۔ جیاؤ حووا)

13 اکتوبر 2026۔ جنوبی چین کے گوانگ شی چوانگ خود اختیار علاقے کی کاؤنٹی، تھیان لن کے گاؤں مین تھون میں ایک گھر کی چھت پر، بانس کی کونپلیں خشک ہونے کے لیے دھوپ میں پھیلائی گئی ہیں۔ (شنہوا۔ ہوانگ شو چھنگ)

13 اکتوبر 2026۔ چین کے صوبے گانسو کے شہر، دُن ہوانگ میں، تازہ چنی گئی مرچوں کو خشک کرنے کے لیے پھیلایا گیا ہے۔ (شنہوا۔ جانگ شیاؤ لیانگ)

10 اکتوبر 2026۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کے گاؤں، اردو کے پھلوں کے باغ میں پکے ہوئے خرمالو (پرسیمن) درختوں سے چنے جانے کے لیے تیار ہیں۔ (شنہوا۔ جو شینگ جن)



