• صفحہ اول>>ویڈیوز

    چین میں خریداری: یہ حقیقت میں کیسی ہے؟

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-27

    27 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)انتخاب کے لیے وسیع اقسام، مناسب قیمتوں پر معیاری مصنوعات اور موبائل ادائیگی کی سہولیات... غیر ملکی سیاح بتاتے ہیں کہ ان کے خیال میں کیا چیز، چین میں خریداری کو منفرد اور خاص بناتی ہے۔ بھاؤ تاؤ کرنے کے دلچسپ مواقع سے لے کر مقامی دکانوں کی دلکشی تک، ان کے تجربات چین میں خریداری کا متحرک اور بھرپور منظر نامہ بیان کرتے ہیں۔

    آپ کو سب سے زیادہ کس چیز نے حیران کیا؟

    ویڈیوز

    زبان