• صفحہ اول>>کاروبار

    اعلی ترقیاتی معیار کی کہانیاں: "اے آئی پلس" سے تشکیل پاتی نئی طرز کی" انٹیلی جنٹ اکانومی"

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-03

    3 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) پندرہویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کا خاکہ "اے آئی پلس" اقدام کا مکمل نفاذ تجویز کرتا ہے۔ 2026 کے حکومتی ورک رپورٹ میں بھی پہلی بار، ایک نئی طرز کی "انٹیلی جنٹ اکانومی" تشکیل دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

    چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (CPPCC) کی چودھویں قومی کمیٹی کے رکن اور بیجنگ انسٹی ٹیوٹ فار جنرل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر، ژو سونگ چھون کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت، ایک سٹریٹجک ٹیکنالوجی ہے جو ایک نئے دور کے تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کی جانب رہنمائی کر رہی ہے، یہ معیشت اور معاشرے کے تمام شعبوں میں غیر معمولی رفتار، وسعت اور گہرائی کے ساتھ ضم ہو رہی ہے۔

    "اے آئی پلس"، کیسے ہماری کام کرنے اور طرزِ زندگی میں تبدیلی لا رہی ہے اور کس طرح سے ایک نئی طرز کی "انٹیلی جنٹ اکانومی" تشکیل دے رہی ہے، اس کا جواب حقیقی زندگی کی تین کہانیوں سے ملتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان