• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    لہاسا میں زلزلے سے متاثرہ طلبہ کی پڑھائی کا سلسلہ بحال (5)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-06
    لہاسا میں زلزلے سے متاثرہ طلبہ کی پڑھائی کا سلسلہ بحال
    4 نومبر 2026۔ جنوب مغربی چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کے شہر لہاسا کے ایک اسکول میں کھانے کے وقفے کے دوران، طلبہ کی خوشی اور شرارت کے لمحات۔ (شنہوا۔ جگمے دورجہ)

    6 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)22 اکتوبر کو آنے والے، 7.0 شدت کے زلزلے سے  شی زانگ خوداختیار علاقے کے دونوں پرائمری اسکولوں کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ تدریسی عمل میں آنے والے تعطل اور رکاوٹ کو کم سے کم کرنے اور ایک سازگار ماحول میں طلبہ کا تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کے لیے دونوں اسکولوں کے اساتذہ اور طلبہ کو لہاسا کے ایک اسکول منتقل کیا گیا۔

    ویڈیوز

    زبان