
8 نومبر 2026 کو شنگھائی میں، نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں، انٹیلی جنٹ انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائشی حصے میں SEAHI روبوٹکس کے بوتھ پر ایک بچہ، بھرپور تجسس اور اشتیاق کے ساتھ میرین روبوٹ کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ چھینگ ٹھنگ ٹھنگ)
9نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)شنگھائی میں جاری اس ایکسپو میں جدید ٹیکنالوجی اور نئی مصنوعات نے سب کی توجہ حاصل کی ہے، جو کہ دنیا بھر کے تخلیق کاروں کے نئے جدید نظریات اور صنعتی ترقی کی عکاسی کر رہی ہیں۔5 سے 10 نومبر تک جاری رہنے والی اس نمائش میں 4,142 غیر ملکی نمائش کنندگان شریک ہیں اور یہاں عالمی مصنوعات کی وسعت اور تخلیقی جدت کا ایک بھرپور منظرنامہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

8 نومبر 2026 شنگھائی۔نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں، انٹیلی جنٹ انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائشی حصے میں ایک شخص، ہیگزا گون کے اسٹال پر انسان نما روبوٹ کا ڈس اسیمبلڈ ماڈل دیکھ رہا ہے۔ (شنہوا۔ لیو لنگ یی)

8 نومبر 2026 شنگھائی۔نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں KOBELCO کے بوتھ پر ایک بچہ، ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ایک چھوٹی ایکسکویٹر مشین کو کنٹرول کرنے کا عملی تجربہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ چھیو شاو یو)

8 نومبر 2026 شنگھائی۔نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں، انٹیلی جنٹ انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائشی حصے میں سونی کمپنی کے بوتھ پر عملے کی رکن، نابینا افراد کے لیے تیار کیے گئے رنگ کیمرا کی کارکردگی کا عملی مظاہرہ کر رہی ہیں۔ (شنہوا۔ تساو منگ یاو)

8 نومبر 2026 شنگھائی۔نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں، انٹیلی جنٹ انڈسٹری اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نمائشی حصے میں ایک شخص، سونی کے بوتھ پر "کمپینیئن روبوٹ ڈاگ" کی حرکات کو جانچ رہا ہے۔ (شنہوا۔ ہان شیا و یو)

8نومبر 2026 شنگھائی۔ نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں، Emeterm کے بوتھ پر عملے کی رکن، سر درد میں آرام کے لیے تیار کیے گئے خصوصی آلے کو عملی تجربہ کروا رہی ہیں۔ (شنہوا۔ وانگ نو)



